گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی 

Dec 14, 2023 | 23:02:PM
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی 
کیپشن: گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی 
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے ریلیف، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی، گھی 17 روپے کلو اور برانڈڈ کوکنگ آئل 48 روپے لیٹر سستا ہوگیا، گھی 499 کے بجائے 482 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگا جبکہ برانڈڈ کوکنگ آئل 470 سے 422 روپے فی لیٹر میں فراہم کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا بڑا ایئرپورٹ اچانک تاریکی میں ڈوب گیا

دوسرے درجے کا برانڈڈ کوکنگ آئل 555 کی بجائے 518 روپے لیٹر میں ملے گا، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری نافذالعمل ہوگا۔