پاکستان آنے والے مسافر  وں کے لیے اہم خبر

Dec 14, 2021 | 16:00:PM
پاکستان آنے والے مسافروں کے اہمخبر
کیپشن: پاکستان آنے والے مسافر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  سول ایوی ایشن نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، کورونا ویکسنیشن سے متعلق نئی ہدایات بھی جاری ۔

سول ایوی ایشن کے مطابق حکومتی ہدایت پر کیٹیگری سی مین شامل ملکوں سے پاکستانیوں کی سہولت کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔کیٹیگری سی ملکوں سے پاکستان آنے والے پاکستانیوں کو استثنیٰ سرٹیفکیٹ کے بغیر پاکستان سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرولیم مصنوعا ت کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

15 سے 18 سال کی عمر کے پاکستان آنے مسافروں کو ایک ڈوز کے ساتھ 31 جنوری تک پاکستان سفر کی اجازت ہوگی۔کورونا ویکسینیشن کے مکمل ڈوز کے بغیر پاکستان سفر کی سہولت کے اجازت نامے میں دو ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی صارفین کو بڑا جھٹکا۔۔ ,واپڈا کافیصلہ