سی ٹی ڈی کا بنوں میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

Aug 14, 2026 | 00:46:AM
سی ٹی ڈی کا بنوں میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے بنوں میں آپریشن کرکے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ 

ڈی پی او بنوں کے مطابق سی ٹی ڈی نے بنوں کی تحصل ڈومیل کے اکبر علی خان کلہ اور سدا خیل کے علاقوں  میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن کیا۔ 

ڈی پی او بنوں کے مطابق سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 دہشتگرد مارے گئے جبکہ 5 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے۔ 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - خیبرپختونخوا
ٹیگز: