مانسہرہ، سیاحتی مقام پر خاتون سکول پرنسپل تصویر بناتے دریا میں ڈوب گئی

Aug 14, 2023 | 19:31:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مانسہرہ میں سیاحتی مقام پر سرکاری سکول کی پرنسپل تصویر بناتے ہوئے دریا میں ڈوب گئی۔
تفصیلات کے مطابق سیاحتی مقام ناراں میں خاتون کا تصویر لینا جان لیوا ثابت ہوا،اکوڑہ خٹک کے سرکاری سکول کی پرنسپل تصویر بناتے ہوئے دریا میں ڈوب گئی،خاتون کی دریا میں ڈوبنے سے قبل کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

یہ بھی پڑھیں: گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا