پی سی بی نے 4 کرکٹرز کو کاؤنٹی کھیلنے کی اجازت دیدی

Apr 14, 2024 | 22:59:PM
پی سی بی نے 4 کرکٹرز کو کاؤنٹی کھیلنے کی اجازت دیدی
کیپشن: پی سی بی لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 4 کرکٹرز کو کاؤنٹی کھیلنے کی اجازت دیدی۔

پی سی بی نے شان مسعود، حسن علی، میر حمزہ،محمد عباس کو این او سی جاری کیا،چاروں کھلاڑیوں نے بورڈ سے این او سی کیلئے رابطہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بڑے ٹاکرے سے قبل اہم کھلاڑی انجری کا شکار