شیری رحمٰن 2023 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

Apr 14, 2023 | 16:23:PM
شیری رحمٰن 2023 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شیری رحمٰن ٹائم میگزین کی جاری کردہ 2023 کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔

پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینٹر شیری رحمٰن ٹائم میگزین کی جاری کردہ 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئیں ہیں۔

پی پی پی رہنما اس سال ٹائم میگزین کی جاری کردہ 100 با اثر ترین شخصیات میں شامل ہیں، اس سال وہ فوربز میگزین کی ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست کا بھی حصہ تھیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: عید الفطر پر کتنی چُھٹیاں ہوں گی؟ پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن آگیا

واضح رہے کہ فنانشل ٹائمز کی گزشتہ برس جاری کردہ 2022 کی 25 بااثر خواتین کی فہرست میں بھی شامل تھیں۔