موسم کی تازہ ترین صورتحال

Apr 14, 2023 | 10:10:AM
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی /جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کے علاوہ گردآلودہوائیں اورجھکڑ چلنے کا امکان۔اورجھکڑ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی /جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کے علاوہ گردآلودہوائیں اورجھکڑ چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ کے بیشتر اضلاع   میں موسم  خشک اور گرم  رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات  کے مطابق پنجاب اور جنوبی اضلاع میں بعد از دوپہر گردآلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔