افغان طالبان کی روح پرور ویڈیو ’سجدے ‘ خوب وائرل

Sep 13, 2021 | 17:56:PM
افغان طالبان کی روح پرور ویڈیو ’سجدے ‘ خوب وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) امارت اسلامی افغانستان کی جاری کردہ ویڈیو ’سجدے‘ خوب وائرل ۔

تفصیلات کے مطابق امارت اسلامی نے ٹویٹر پیغام میں ایک ویڈیو جاری کی ہے ۔ اس ویڈیو کو اردو نظم’ سجدے‘ کیساتھ ریلیز کیا گیا ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغان طالبان دشوار گزار پہاڑی چٹانوں ، خشک اور پیاسےمیدانوں  اور برف پوش جگہوں پر نماز ادا کرتے ہوئےاللہ کے حضور سجدہ شکر ادا کررہے ہیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی پرواز جاری ۔۔ کتنا اضافہ ہوا؟,جانیے