اسرائیلی فوج کی بمباری ،غیرملکیوں سمیت 13 اسرائیلی قیدی ہلاک

Oct 13, 2023 | 23:49:PM
اسرائیلی فوج کی بمباری ،غیرملکیوں سمیت 13 اسرائیلی قیدی ہلاک
کیپشن: اسرائیلی فوج کی بمباری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسرائیلی فوج کی بمباری سے غیرملکیوں سمیت 13 یرغمالی اسرائیلی قیدی ہلاک ہوگئے۔
القسام بریگیڈ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال اور غزہ میں بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد مارے گئے جبکہ غزہ میں بمباری سے 7 افراد ہلاک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر!اسرائیلی فوج کی بمباری، صحافی جاں بحق، کس نیوزایجنسی سے تعلق تھا؟ خبر جانیے