باراتیوں کی بس الٹ گئی، 17 افراد زخمی

Oct 13, 2022 | 21:48:PM
باراتیوں , بس الٹ , 17 افراد, زخمی
کیپشن: حادثہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) جہلم میں باراتیوں کی بس الٹ گئی، 17 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق یہ فسوسناک واقعہ جہلم میں نگلا ٹول پلازہ کے قریب پیش آیاجس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ بارات میرپور سے واپس گوجرخان جا رہی تھی، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں  میں خواتین اور بچوں کی تعداد زیادہ ہے۔

عینی شاہدین  کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔