اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ

Nov 13, 2025 | 19:07:PM
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق  ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کےذخائر بڑھ کر 14 ارب 52 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے،کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.90 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 19 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہوگئے،ملکی مجموعی ذخائر 6.10 کروڑ ڈالر اضافے سے 19.72 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اگر میں وہ کروں جو یہ چاہتے ہیں تو اسکا اتنا ڈیمیج  ہوگا سوچ بھی نہیں سکتے، سہیل آفریدی کا انتباہ