قومی کر کٹ سکواڈ بنگلہ دیش پہنچ گیا

Nov 13, 2021 | 10:18:AM
پاکستانی ٹیم، بنگلہ دیش، پہنچ گءی
کیپشن: پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گءی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قومی سکواڈ بنگلہ دیش پہنچ گیا۔ افتخار احمد بھی سکواڈ کے ہمراہ دبئی سے ڈھاکہ پہنچے۔

تفصیلات کےمطابق پا کستانی کر کٹ ٹیم کا سکواڈ بنگلہ دیش میں ایک روز قرنطینہ کرے گا۔ کپتان بابر اعظم اور شعیب ملک 16 نومبر کو ڈھاکہ میں سکواڈ کو جوائن کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:رضوان کا علاج کرنے والے انڈین ڈاکٹر نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا