تنسیخِ نکاح کا کیس کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اوکاڑہ میں تنسیخِ نکاح کا کیس کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق خاتون نے خاوند سے گھریلو ناچاقی پر فیملی کورٹ میں طلاق کے لیے کیس دائر کر رکھا تھا۔
پولیس نے خاتون کے والد کی مدعیت میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔