فلسطینیوں کی شہادت پر تمام تقریبات منسوخ ،عید سادگی سے منائی گءی

May 13, 2021 | 15:00:PM
مسجد اقصی میں عید اجتماع میں ہزاروں لوگوں نےشرکت کی
کیپشن: مسجد اقصی میں عید اجتماع میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)مسجد الاقصیٰ میں نماز عید کے اجتماع میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔

عرب میڈیا کے مطابق 27رمضان المبارک کو اسرائیلیوں نے مسجد اقصی میں حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا ،اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی شہادت پر عید سادگی سے منائی  گءی ۔فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین میں عید کی تمام تقریبات منسوخ کردی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:    آصف زرداری کی فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت