مشرق وسطیٰ صورتحال نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو آگ لگادی

Mar 13, 2026 | 00:18:AM
مشرق وسطیٰ صورتحال نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو آگ لگادی
کیپشن: کروڈ آئل ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مشرق وسطیٰ کی صورتحال نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو آگ لگادی۔

خبرایجنسی کے مطابق برطانوی برینٹ کروڈ کی قیمت 101ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کے دام 96ڈالر فی بیرل ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:عید کی چھٹیوں کا اعلان