ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے بجٹ کو مسترد کر دیا

Jun 13, 2025 | 19:39:PM
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے بجٹ کو مسترد کر دیا
کیپشن: عامر صدیقی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے بجٹ کو مسترد کر دیا۔

رکن سندھ اسمبلی عامر صدیقی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سندھ حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا بجٹ عوام دوست نہیں ، بجٹ میں کراچی اور حیدرآباد کو نظر انداز کیا گیا ہے ۔

عامر صدیقی کاکہنا تھا کہ بجٹ میں ہماری تجاویز کو شامل نہیں کیا گیا ، ایم کیو ایم پاکستان نے اس بجٹ کیخلاف اسمبلی میں اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کروایا ۔

یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی کے ایم پی اے کے امیدوار اور معروف وکیل ساتھی سمیت قاتلانہ حملے میں جاں بحق