ادا کارہ ایمن خان اپنی بہن منال کی منگنی پر افسردہ کیوں؟

Jun 13, 2021 | 18:49:PM
 ادا کارہ ایمن خان اپنی بہن منال کی منگنی پر افسردہ کیوں؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)داکارہ ایمن خان اپنی بہن منال خان کی منگنی پر بھی اپنے مرحوم والد کو یاد کر تی رہیں۔
تفصیلات کے مطًابق اداکارہ ایمن خا ن نے انسٹاگرام پر منال خان اور اداکار احسن محسن کی منگنی کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اورنئی جو ڑی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

ویڈیو کے کیپشن میں ایمن خا ن نے منال کی منگنی کو ’ فیری ٹیل انگیجمنٹ‘ قرار دیا۔پھر اپنی پوسٹ میں مرحوم والد کو یاد کرتے ہو ئے لکھا کہ بابا ہم آپ کو بہت یاد کرتے ہیں ، زندگی آپ کے بغیر پہلے جیسی نہیں رہی۔

یہ بھی پڑھیں:فواد خان زیادہ ہینڈسم یا فہد مصطفیٰ ۔۔اداکارہ حرامانی نے جواب دے دیا