لاہور قلندرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بڑا فیصلہ کر لیا

Jun 13, 2021 | 18:11:PM
 لاہور قلندرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بڑا فیصلہ کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطًابق ابوظہبی میں کھیلے جارہے میچ میں یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیتا۔ ٹاس کے بعد گفتگو میں شاداب کا کہنا تھاکہ حسن علی ورلڈ کلاس کرکٹرہیں، ان کی کمی محسوس ہوگی۔لاہور قلندرز نے میچ کیلئے ایک تبدیلی کی ہے اور محمد فیضان کی جگہ ذیشان اشرف کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فواد خان زیادہ ہینڈسم یا فہد مصطفیٰ ۔۔اداکارہ حرامانی نے جواب دے دیا