پی ایس ایل 6میں پہلی ٹیم ٹاپ فور کی دوڑ سے باہر 

Jun 13, 2021 | 16:34:PM
پی ایس ایل 6میں پہلی ٹیم ٹاپ فور کی دوڑ سے باہر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پشاور زلمی سے شکست کے بعد پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 میں ٹاپ فور کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کا ناک آوٹ مرحلہ ٹاپ فور ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک کھیلے گئے اپنے سات میچز میں سے صرف ایک میں فتح حاصل کرسکی ہے۔
پی ایس ایل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ناک آوٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی نہیں کرسکے گی۔
یہ بھی پڑھیں:اسحاق ڈار نے گردشی قرضہ ختم کر دیا تھا ۔۔۔شوکت ترین نے اعتراف کرلیا