رضوی سسٹرز کا صوفی کلام " رانجھا" ریلیز

Jul 13, 2023 | 23:22:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)رضوی سسٹرز  نے اپنا  صوفی کلام" رانجھا "ریلیز کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق رضوی سسٹرز کےصوفی کلام "رانجھا" کی شاعری موسیقی کے ایس کاظمی نے ترتیب دی ہے۔

یاد رہے کہ رضوی سسٹرز چار گلوکار بہنوں کا میوزیکل گروپ ہے جو اپنے خوبصورت اور سریلی آواز کا جادو بکھیرتی ہیں۔