امریکا نے اپنے شہریوں کو جلد سے جلد ایران چھوڑے کی ہدایت کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)امریکا نے اپنےشہریوں کو فوری طورپر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔
امریکی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں موجود امریکی شہری حکومت کی مدد کا انتظارنہ کریں،فوری طور پر ایران چھوڑ دیں۔
امریکی سفارت خانہ کےمطابق ایران میں مظاہرے پرتشدد صورتحال اختیار کر سکتے ہیں،امریکی شہری زخمی ہوسکتےہیں،انہیں گرفتارکیاجاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں:مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ،بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا