جہانیاں: پی ٹی آئی امیدوار چودھری خالد جاوید آرائیں کے پولیٹیکل سیکرٹری گرفتار

Jan 13, 2024 | 22:01:PM
جہانیاں: پی ٹی آئی امیدوار چودھری خالد جاوید آرائیں کے پولیٹیکل سیکرٹری گرفتار
کیپشن: پی ٹی آئی امیدوار چودھری خالد جاوید آرائیں کے پولیٹیکل سیکرٹری  ندیم اکرم کمبوہ
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 210 جہانیاں سے پی ٹی آئی کے امیدوار چودھری خالد جاوید آرائیں کے پولیٹیکل سیکرٹری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 210 جہانیاں سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چودھری خالد جاوید آرائیں کے پولیٹیکل سیکرٹری  ندیم اکرم کمبوہ کو گرفتار کرکے پی ٹی آئی کا  ٹکٹ اور ڈاکومنٹس بھی چھین لیے گے۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون ٹکٹ ہولڈر کے بیٹے سمیت جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی کا ایک اور امیدوار گرفتار

جہانیاں سے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کا کوئی بھی امیدوار ٹکٹ جمع نہ کروا سکا، این اے 147 جہانیاں سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر میاں نوید جہانیاں کو حقہ کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔