اسد اللہ کا پی ٹی آئی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار

Jan 13, 2024 | 20:31:PM
اسد اللہ کا پی ٹی آئی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ناصر عباس ) پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات  کم نہ ہو سکیں، اہم امیدوار نے  پی ٹی آئی ٹکٹس سے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں   کے حلقہ پی پی 37سے  پی ٹی آئی امیدوار اسد اللہ آرائیں نے پی ٹی آئی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار کردیا ، اسد اللہ آرائیں  کا کہنا تھا کہ میں آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لوں گا ،آر اؤ کو مطلع کر دیا، واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ روز اسد اللہ آرائیں کو پی پی 37 سے ٹکٹ جاری کیا تھا۔ 
یہ بھی پڑھیں ؛ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلا الاٹ کرنے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ