پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر پرویز اختر حسینی گرفتار

Jan 13, 2024 | 18:10:PM
پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر پرویز اختر حسینی گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(غلام حیدر) تلمبہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر پرویز اختر حسینی گرفتار ہو گئے۔

تلمبہ سے پرویز اختر حسینی پی پی 207 سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ہیں، گزشتہ رات ہی پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ جاری ہوا تھا، پرویز اختر حسینی پی ٹی آئی کی طرف سے خانیوال کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے گرفتار ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ(ن)دو حصوں میں تقسیم