وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی دورہ جرمنی پر جمہوریہ البانیہ کےہم منصب سے ملاقات 

Feb 13, 2026 | 21:43:PM
 وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی دورہ جرمنی پر جمہوریہ البانیہ کےہم منصب سے ملاقات 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس )وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دورہ جرمنی کے موقع پر جمہوریہ البانیہ کے وزیرِ دفاع مسٹر پیرو وینگو سے ملاقات کی۔

جرمنی میں پاکستانی سفارت خانہ کے ترجمان اس حوالے سے بتایا کہ وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے ملاقات 62 ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر کی۔

ملاقات میں حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کے تناظر میں دوطرفہ تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں :عمران خان کو اڈیالہ سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ