شاہ محمود قریشی کو جیل سے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائر

Feb 13, 2026 | 11:22:AM
شاہ محمود قریشی کو جیل سے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین جمالی)شاہ محمود قریشی کو جیل سے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائرکردی گئی۔
درخواست میں وکلاء کی جانب سے مؤقف اختیارکیاگیاہے کہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت پر سماعت ہے ،عبوری ضمانت کیلئے ملزم کا پیش ہونے لازمی ہے ۔
وکلاء کی جانب سے استدعاکی گئی ہے کہ شاہ محمود قریشی کو جیل سے پیش کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی کا اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تعمیر ہاسٹل کا دورہ
واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی نے گرفتاری سے پہلے سے عبوری ضمانتیں دائر کر رکھی ہیں۔