دلہے کو 50 فٹ لمبا ہار پہنا دیا گیا

Feb 13, 2023 | 23:39:PM
دلہے کو 50 فٹ لمبا ہار پہنا دیا گیا
کیپشن: دلہےمحمد تاشف ہار پہنے ہوئے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اٹک پنڈی گھیب کے علاقہ نصیر آباد میں دلہے کو 50 فٹ لمبا ہار پہنایا گیا۔

دلہا محمد تاشف کو تحریک لبیک کی مقامی قیادت کی طرف سےہار پہنایا گیا, 10روپے کےنوٹوں سے بنے 50فٹ لمبےہارکی مالیت ایک لاکھ سےزائدہے,دعوت ولیمہ میں تحریک لبیک کے بانی خادم حسین رضوی کے بھائی حاجی امیر حسین,ملک امانت راول,قاری ابوذراورٹی ایل پی کے دیگررہنماوکارکنوں نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیںزلزلے کے جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے