تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کانوٹیفیکیشن جاری

Dec 13, 2025 | 12:16:PM
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کانوٹیفیکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
 محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیاہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 11 جنوری تک موسم سرماکی  چھٹیاں ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:ہونڈا سی ڈی 70،سی جی 125 اور 150 بغیر سود کے حاصل کریں

تمام سرکاری و نجی سکولز 10 جنوری تک بندرہیں گے جبکہ 11 جنوری کو اتوارکی چھٹی ہوگی اس طرح تمام سرکاری اورپرائیویٹ سکولز 12 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔