قمر جاوید باجوہ کی  ثاقب نثار سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

Dec 13, 2022 | 21:43:PM
 قمر جاوید باجوہ,  ثاقب نثار , ملاقات،اہم امور , تبادلہ خیال
کیپشن: سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سے ملاقات، دو طرفہ امور  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سابق آرمی چیف نے سابق چیف جسٹس  پاکستان میاں ثاقب نثار سے انکی  رہائش گاہ گارڈن ٹاؤن  میں ملاقات کی۔