جشن آزادی پربھی شہری مایوس، برائلر 600روپے کلوکےقریب پہنچ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور کےشہریوں کوجشن آزادی پربھی مہنگائی سےنجات نہ مل سکی، برائلرکاگوشت600روپےفی کلوکےقریب پہنچ گیا۔
برائلرگوشت کی قیمت595روپےفی کلوگرام مقرر ہے، حکومت نےفارمرزریٹ383روپےدیا، فارمرز نے 388 روپے میں فروخت کیا۔
زندہ برائلر کاتھوک ریٹ397روپےمقرر، پرچون ریٹ411روپےفی کلومقررکیاگیا، انڈوں کی قیمتیں 291روپےفی درجن پرپہنچ گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: مستحقین کیلئے زکوٰۃ اور گزارا الاؤنس جاری