جا پانی شہر کے مئیر نے فاتح ایتھلیٹ کا اولمپک گو لڈ میڈل دانتوں سے چبا ڈا لا

Aug 13, 2021 | 20:31:PM
جا پانی شہر کے مئیر نے فاتح ایتھلیٹ کا اولمپک گو لڈ میڈل دانتوں سے چبا ڈا لا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)جاپانی شہر ناگویا کے میئر تاکاشی کاوامورا نے اپنے شہر کی فاتح ایتھلیٹ کا میڈل اپنے دانتوں میں دبا لیا جس پر تمغے کو تبدیل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جاپان کی گولڈ میڈل فاتح سافٹ بال ٹیم کی ممبر کے اعزاز میں شہر یو ں نے ایک شا ندا ر  تقریب کا اہتمام کیا ۔ جس میں اچانک شہر کے میئر تاکاشی نے ان کا میڈل تھام کر اپنے دانتوں میں دبا لیا، جس پر سوشل میڈیا پر بھی کافی تنقید کی گئی۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے تعاون اور فاتح ایتھلیٹ گوٹو کی خواہش پر انھیں اس کے بجائے نیا تمغہ دے دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نمرہ خان کے سابق شوہر کی ویڈیو پر ادا کا رہ متھیرا کا زبر دست ردعمل۔۔کھری کھری سنا دیں