شعیب ملک کی ڈانس ویڈیو وائرل ۔۔  صا رفین کی تنقید ۔۔کچھ نے تعریف بھی کی

Aug 13, 2021 | 18:11:PM
شعیب ملک کی ڈانس ویڈیو وائرل ۔۔  صا رفین کی تنقید ۔۔کچھ نے تعریف بھی کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)پا کستانی کر کٹ ٹیم کے ما یہ نا ز کھلا ڑی اور ٹینس سٹا رثا نیہ مر زا کےشو ہرشعیب ملک ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے۔

تفصیلات کے مطابق  انسٹاگرام پر شعیب ملک کی ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کرکٹر کو سپورٹس کار میں بیٹھ کر گانے کی دھن پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔گاڑی کے باہر کھڑے شخص کو بھی اسی گانے پر شعیب ملک کا ساتھ دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔شعیب ملک کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کچھ صا رفین نے ان پر زبر دست تنقید کی جبکہ کئی صارفین شعیب ملک کی حمایت میں بھی سامنے آئے۔

View this post on Instagram

A post shared by Jaago TV (@jaago.tv)

یہ بھی پڑھیں:نمرہ خان کے سابق شوہر کی ویڈیو پر ادا کا رہ متھیرا کا زبر دست ردعمل۔۔کھری کھری سنا دیں