پیرس ، ہسپتال میں فائرنگ سے1 شخص ہلاک، خاتون زخمی

Apr 13, 2021 | 09:19:AM
ہسپتال میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا
کیپشن: ہسپتال میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پیرس میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ہسپتال میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق پیرس کے  ہسپتال میں ایک حملہ آور نے  فائرنگ  کر دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد  ملزم موٹرسائیکل پر فرار ہوگیا،ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دہشت گردی نہیں بلکہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    چینی سیکنڈل میں کسی کو ٹارگٹ نہیں کیا جا رہا ،شہزاد اکبر