مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف وہراس

Oct 12, 2025 | 16:27:PM
مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف وہراس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
 زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:رابطہ عالم اسلامی کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبداللہ بن عمر انتقال کر گئے
 زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 218کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن تھا۔