فریال تالپور سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد شاہد زبیری کی ملاقات

Nov 12, 2022 | 20:05:PM
  فریال تالپور سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد شاہد زبیری کی ملاقات
کیپشن: فریال تالپور سے سپریم کورٹ بار ایسوسئیشن کے صدر عابد شاہد زبیری ایڈوکیٹ کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد شاہد زبیری ایڈوکیٹ کی زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق فریال تالپور سے عابد شاہد زبیری ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی تاہم عابد شاہد زبیری ایڈوکیٹ نے بار کے انتخابات میں پیپلز لائرز فورم کی جانب سے ان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ 
اس موقع پر مملکتی وزیرِ قانون سینیٹر شہادت اعوان، صوبائی وزیر شرجیل نعام میمن، مشیرِ قانون سندھ و ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب، سابق وزیرِ قانون سندھ ضیاءالحسن اور شیراز راجپر بھی موجود تھے۔