سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی حالت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل 

Nov 12, 2022 | 19:40:PM
معروف سٹیج اداکار، طارق ٹیڈی، حالت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل،
کیپشن: طارق ٹیڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معروف سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی حالت بگڑ گئی جس پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق سٹیج کے نامور اداکار طارق ٹیڈی لاہور کے پی کے ایل آئی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ڈاکٹرز کاکہناہے کہ طارق ٹیڈی کے جگر میں انفیکشن بڑھنے سے طبیعت بہتر نہیں ہورہی ،سٹیج اداکار کے 70 فیصد جگر نے کام کرنا چھوڑ دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت میں کوئی مضائقہ نہیں، صدر عارف علوی