کیا گیس پرانڈا فرائی ہوجائیگا۔۔سوال پر حماد اظہر کا ''ہاں'' میں جواب

Nov 12, 2021 | 21:01:PM
انڈہ فرائی ۔حماد اظہر
کیپشن: گیس پر انڈہ فرائی ہوجائیگا ??صحافی کا حماد اظہر سے سوال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گیس بحران سے متعلق وزیرتوانائی نے سینیٹ میں بات چیت کی تو ان سے طنزیہ سوال پوچھ لیا کہ جو گیس کی صورتحال آپ بتا رہے ہیں کیا اس پر انڈہ فرائی ہوجائیگا ??جس پر وفاقی وزیرنے ''ہاں ''کہہ کر گیس فراہمی کی یقین دہانی کرادی ۔ 

حماد اظہر نے وضاحت دیتے ہوئے  کہا کہ ہفتے میں تین وقت گیس دینے کی خبر غلط ہے، اس سال گھریلو صارفین کو دن میں تین وقت کھانا پکانے کے لیے گیس دستیاب ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کو مستقبل کا کرس گیل مل گیا،چھکوں ،چوکوں کی ویڈیو وائرل