کنزہ ہاشمی کے اسکردو میں سیر سپاٹے ۔۔تصاویر شیئرکردیں 

Nov 12, 2021 | 19:43:PM
کنزہ ہاشمی سکردو
کیپشن: کنزہ ہاشمی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اسکرو میں سیر و سیاحت کی تصاویر شیئر کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کنزہ ہاشمی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر خوب صورت علاقے کی تصاویر  شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے فیروزی لباس پہنا ہوا ہے ان کےکیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ  "فطرت میں کھو جانے سے، آپ خود کو تلاش کرنے کے قریب پہنچ جاتے ہیں"۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

کنزہ ہاشمی کی تصاویر کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا ہے ۔ ان کے فالورز میں سے ایک نے لکھا ہے "حیرت انگیز کنزا"، دوسرے نے لکھا: "سکردو جنت ہے"، ایک اور  صارف نے لکھا: "خوبصورت جگہ پر ایک خوبصورت تتلی"۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

کنزہ ہاشمی  کا شمار بلاشبہ دور حاضر کی بہترین اداکاراؤں میں  ہوتا ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

انہوں نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کی جن میں " مور محل"، "دلدل"، "محلت" اور "سیرت" شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:’’ثانیہ مرزا تم نے کیوں پاکستان کی حمایت کی‘‘ بھارتی انتہاپسندوں کا ’’سیاپا‘‘ شروع