دنیا بھر میں یوٹیوب بند

Nov 12, 2021 | 15:24:PM
دنیا بھر میں یوٹیوب بند
کیپشن: یوٹیوب بند فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معروف سماجی ویب سائٹ یوٹیوب  دنیا بھر میں بند ہو گئی ، صارفین کو مشکلات کا سامنا۔

 تفصیلات کے مطابق  سماجی ویب سائٹ یوٹیوب کا لنک عارضی طور پر ڈاون ہے لہذا پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر کے انٹر نیٹ صارفین یوٹیوب کھولنے سمیت دیگر ایپس استعمال کرنے سے قاصر ہیں۔

  ذرائع کے مطابق  یوٹیوب لنک ڈاون ہونے کی وجہ کچھ  ٹیکنیکی  خرابیاں ہیں تاہم ابھی تک یوٹیوب انتظامیہ کی طرف سے اس پر کوئی رائے نہیں دی گئی۔ ابھی تک کی موصول ہونے والی معلومات کے مطابق ٹیکنیکی خرابی دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تین چھکے۔۔بوم بوم آفریدی۔ شاہین آفریدی پر برس پڑے