وزیر توانائی نے گیس کے حوالے سے بری خبر سنا دی۔۔۔۔

Nov 12, 2021 | 12:40:PM
وزیر توانائی نے گیس کے بارے میں بری خبر سنا دی
کیپشن: حماد اظہر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ سردیوں کے دوران دن میں گیس صرف تین وقت میسر ہو گی ۔

تفصیلات کے مطابق حماد اظہر نے کہا کہ صبح کے ناشتے ، دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے کی تیاری کے لئے گیس ملے گی ،  ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:    ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ، ہمیں آپ پر فخر ہے۔۔مریم نواز