برطانیہ: بریڈ فورڈ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

May 12, 2026 | 22:52:PM
برطانیہ: بریڈ فورڈ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

لندن سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ بیڈفورڈ پولیس کے مطابق ایک شخص نے خود کو پراپرٹی میں بند کر دیا تھا۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شہری خود کو بند کرکے دھمکیاں دے رہا تھا، مذاکرات کیلئے ماہرین اور ایمرجنسی سروسز کے اہلکار موجود تھے۔ 

بریڈ فورڈ شائر پولیس کے مطابق ہتھیار نظر آنے پر پولیس کو فائر کرنا پڑا اور دوران طبی امداد شہری دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز؛ پلان تیار، نسیم شاہ ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں؟جانیے

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: