وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےعمران خان کی بہنوں کیساتھ دھرنا دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ دھرنا دے دیا۔
پولیس نے اڈیالہ روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے شاہراہ کو مکمل سیل کردیا،سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ روڈ فیکڑی ناکے پر پہنچے،علیمہ خان بھی بہنوں کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر موجود ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا، شاہد خٹک، نعیم حیدر پنجوتھا، نیاز اللّٰہ نیازی و دیگر کارکنان موجود ہیں، پولیس کی بھاری نفری اڈیالا روڈ پر مختلف مقامات پر موجود ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ