بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 4.9 شدت کا زلزلہ

May 12, 2025 | 13:54:PM
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 4.9 شدت کا زلزلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہارئی 21 کلو میٹر تھی۔

یہ  بھی پڑھیں:سیمنٹ کی فی بوری کتنے کی ہوگئی؟جانیے

زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 125 کلو میٹر دور تھا۔

زلزلے کے باعث لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے تاہم فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔