غزہ پر اسرائیل کے ظالمانہ حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید

May 12, 2025 | 12:02:PM
غزہ پر اسرائیل کے ظالمانہ حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)غزہ پر اسرائیلی حملے جاری جس کے نتیجے میں مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں رہا ہونے والے یرغمالیوں نے بھی شرکت کی،احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے ٹرمپ اور نیتن یاہو سے فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ 

دوسری جانب جرمن وزیر خارجہ نے غزہ مسئلے کے فوجی طاقت سے حل کو مسترد کردیا،مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا جنگ کا خاتمہ سیاسی حل سے ہی ممکن ہے۔