نامور ٹی وی اداکارہ ٹریفک حادثے میں چل بسیں

May 12, 2024 | 21:53:PM
نامور ٹی وی اداکارہ ٹریفک حادثے میں چل بسیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کنڈا ٹی وی کی نامور اداکارہ پاویترا جایارام ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔

مشہور بھارتی کنڈا ٹی وی اداکارہ پاویترا جایارام آج ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئیں، وہ شوٹنگ کے بعد بھارتی ریاست کرناٹکا کے ضلع مندیا کے علاقے ہناکری سے واپس آ رہی تھیں کہ ان کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ اور آئمہ بیگ  بولڈ لباس پہننے پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے کزن اپیکشا، ڈرائیور سری کانت اور اداکار چندرا کانت بھی حادثے کار میں سوار تھے جن کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔