مونی رائے نے نئی بو لڈ ،گلیمرس، ہاٹ تصویریں شیئر کر دیں۔۔سو شل میڈیا پر نیا بھو نچا ل

May 12, 2021 | 23:38:PM
 مونی رائے نے نئی بو لڈ ،گلیمرس، ہاٹ تصویریں شیئر کر دیں۔۔سو شل میڈیا پر نیا بھو نچا ل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سفید اور سرخ ڈریس میں مونی کا اسٹائل، اوپر سے ان کے کھلے بال فینز کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔ حال ہی میں مونی رائے نے اپنے وکیشن کی تھروبیک تصویریں انٹرنیٹ پر شیئر کی ہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق بالی وڈ اداکارہ اور ناگن فیم مونی رائے ہمیشہ ہی اپنی تصویروں سے مداحو ں کو دیوانہ بنائے رہتی ہیں۔


 مونی رائے اکثر ہی اپنی تصویروں اور ویڈیو میں خوب انجوائے کرتی نظر آتی رہتی ہیں۔


سفید رنگ کی ڈریس میں سٹائل اوپر ان کے کھلے بال فینس کے دل پر راج کر رہے ہیں۔مونی ان تصویروں کے ذریعے اپنے چھٹیوں کے دن یاد کرتی نظر آئیں۔


مونی رائے اکثر ہی اپنی ہر لک بولڈ، گلیمرس، سیکسی، ہاٹ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ سو شل میڈ یا میں زیر بحث رہتی ہیں۔


مونی رائے نے بلیک آئوٹ فٹ پہنا ہوا ہے جس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ان تصاویر پر  ان کے مدا ح بھی  جم کر کمنٹ کررہے ہیں۔

حال ہی میں مونی رائے نے اپنے ووکیشن کی تھروبیک تصویریں انٹرنیٹ پر شیئر کی ہیں۔مونی ان تصویروں میں وہ  بیحد ہی خوبصورتی سے پوز دیتی نظر آئیں۔

یہ بھی پڑھیں: مسٹر پر فیکٹ عامر خان کس کی فلم کے پوسٹرز رکشوں پر لگا رہے ہیں؟۔۔ ویڈیو وا ئرل