یونس خان کی وطن واپسی پر طیارے میں بنائی گئی جیت کے جشن کی ویڈیو وائرل ہوگئی 

May 12, 2021 | 21:59:PM
 یونس خان کی وطن واپسی پر طیارے میں بنائی گئی جیت کے جشن کی ویڈیو وائرل ہوگئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کی زمبابوے سے وطن واپسی پر طیارے میں بنائی گئی جیت کے جشن کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ہرارے سے لاہور پہنچ گئی جبکہ قومی ٹیم خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچی۔اس دوران طیارے میں ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کی  جا نب سے  جیت کا جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یونس خان کے مطابق جنوبی افریقا اور زمبابوے میں بیک ٹو بیک دو سیریز جیتنا اچھا رہا، وطن واپسی ہم سٹائل میں منا رہے ہیں اور جیت میں شامل سب افراد کو مبارکباد۔

یہ بھی پڑھیں:پا کستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے گھر پر فلسطینی پرچم لگا دیا