شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

Mar 12, 2023 | 17:47:PM
شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے وہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں پاکستان ریلوے اور ایوی ایشن کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی،خواجہ سعد رفیق نے اپنی وزارتوں کی کارکردگی سے متعلق وزیر اعظم کو بریفنگ دی۔

یہ بھی پڑھیںقومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات منسوخ