شیر افضل مروت کوسرکاری ملازمین نے اسٹیج سے اتار دیا

Jun 12, 2026 | 16:15:PM
شیر افضل مروت کوسرکاری ملازمین نے اسٹیج سے اتار دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابرشہزادترک)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کوسرکاری ملازمین نے اسٹیج سے اتار دیا۔
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے احتجاج کرنےوالے سرکاری ملازمین سے ملاقات کی اور اسٹیج پر چڑھ کر ان سے خطاب کی کوشش کی لیکن سرکاری ملازمین نےانہیں اسٹیج سے اتار دیا۔
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین سے ملاقات کے موقع پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسٹیج پر چڑھ کر خطاب کی کوشش کی تو سرکاری ملازمین نے انہیں اسٹیج سے اتار دیا۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ماہانہ بنیادوں پر مقرر کرنے کا مطالبہ ،احتجاج کی دھمکی
سرکاری ملازمین کاموقف تھاکہ ہمارا احتجاج غیر سیاسی ہے، آپ سیاسی آدمی ہیں۔