عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

Jul 12, 2025 | 19:05:PM
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر مہنگا ہوکر 3356 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا، ایک تولہ سونا 1100 روپے اضافے سے 3 لاکھ 58 ہزار 100 روپے کا ہوگیا 

دس گرام سونا 944 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 13 روپے پر پہنچ گیا ، ایک تولہ چاندی 85 روپے اضافے سے 4 ہزار 22 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان اور بحرین کا سیکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق